ملکہ لبیک یا رسول الللہ نے مہنگائی کے ریلی نکالی

چیرمین انجمن تاجراں حافظ طارق محمود اعوان کی قیادت میں مہنگائی مارچ کے خلاف اجتتاجی ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ہسپتال چوک میں مقررین نے عوام سے خطاب کیا اور 27 تاریخ ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا عوام اپنے حق کے لیئے اس حکومت کے فرعونوں کے خلاف باہر نکلے چیرمین انجمن تاجراں حافظ طارق محمود اعوان نے اپنے خطاب میں کہا اب وقت آچکا ہے کہ ان جابر اور آئی ایم ایف کی غلامی کرنے والوں سے نجات حاصل کی جایے پی ڈی ایم کے ٹولے نے ملک کو ڈیفالٹ کر دیا ہے اور مہنگائی کا ایٹم بم اور ٹیکسوں کا سارا بوجھ غریب عوام پر لگا دیا تمام لوگ ایک دن لیئے اس مہنگائی مارچ میں حصہ لیں اور اپنے پیارے پاکستان بچائے اس موقع حافظ، مولوی شاہد، سید حسین شاہ، علی شان، عمر ملکہ، آصف بھٹی البراق بلڈنگ، حافظ رنگ زیب، صوبیدار الیاس الحسن کراکری سٹور، حفظ عثمان، حافظ عثمان میڈیکل سٹور، چوہدری شہناز منگلیہ نے شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*