اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 150 نوجوان جان کی بازی ہار گئے ضلع گجرات کے رھائشی 28 نوجوان بتائے گئے ھیں ۔تحصیل کھاریاں کے بہت سے گھروں کے چراغ روزگار کی تلاش میں جان سے گئے۔ارباب اختیار سے گزارش ہے ایجنٹ مافیا کو لگام ڈالی جائے تاکہ پیسوں کے لیے نوجوانوں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں آفیشلموت کے سفر یورپ کی ڈنکی لگوانے کے لئے روانہ کرنے سے پہلے انسانی سمگلرز نے پاکستانی نوجوانوں سے کے حلف لینا شروع کر دئے کہ تم اپنی مرضی سے یورپ کی ڈنکی لگا رھے ھو کسی کی طرف سے کوئی زبردستی نہیں ۔ انسانی سمگلرز اور ایجنٹوں نے ایف آئی اے کی قانونی کاروائی سے بچنے سے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ضلع گجرات تحصیل کھاریاں منڈی بہاوالدین کے رھائشی نوجوانوں سے ایجنٹ کی حلف لینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
