کوٹلہ ارب علی خان
تھانہ ککرالی میں چوری ڈکیتی قتل کی بڑھتی ورادتوں سے لوگوں میں خوف ہراس
تھانہ ککرالی کے قریبی گاوں بنیاں میں یونس زرگر کے گھر چوری کی ورادت یونس زرگر کی فمیلی شادی پر گئی ہوئی تھی فمیلی کی عدم موجودگی میں چوروں نے یونس زرگر کے گھر سے نقدی زیوارت چوری کرکے فرار ہوگے یونس زرگر جب شادی سے رات کو واپس آئے تو چوروں نے مین گیٹ اندر سے بند کیا تھا اور جاتے ہوئے بھٹک کے دروزاے کو کھول کر فرار ہوگے پولیس تھانہ ککرالی کو اطلاح کردی پولیس تھانہ ککرالی نے جائے وقوع کاوزٹ کرکے مزید تفتیش شروع کردی