گلیانہ(راجہ عامر محمود سے) میوزیکل کے بے تاج باد شاہ جہنوں نے اپنی آواز کے جادو سے پوری دنیا میں چرچے مچا دیئے اور پورے پاکستان کی عوام انکی آواز پسند کرتی ہے
اور طاہر محمود نیئر بلندیوں پر پہنچ چکے ہیں انکے پروگرام میں نمایاں شخصیات میں راجہ عامر ریاض جنرل سیکرٹری PWD راولپنڈی، سید الیاس شاہ، حاجی شمس گوہر پیر تھانہ،
سینر نائب صدر PWD انجمن تاجران پولیس فاونڈیشن بلال عباسی، ایس ایچ او ملک لیاقت، س
سمیع نیازی میانوالی، چوہدری ریاست انجمن تاجراں صدر PWD راوالپنڈی، چوہدری آصف ارشاد صدر PWD راوالپنڈی، راجہ شیری عامر, پروگرام آرگنائزر راجہ نعمان فضل نے شرکت کی اور طاہر محمود نیئر نے اپنی جادو بھری آواز سے عوام کے دل جیت لیئے