گلیانہ (کرائم رپورٹر)سہیل بلال رفیقی گلیانہ کا دوست احباب کے اعزازمیں پیزاپارٹی کا اہتمام دعوت کا اہتمام انہوں گرینڈ کیفے کوٹلی بجاڑ پر کیا
چھ ماہ پاکستان گزارنے کے بعد وہ بسلسلہ روزگار اسپین روانہ ہو گئے الوداعی ملاقات میں دوست احباب نے انہیں دعاٶں کے ساتھ رخصت کیا
محمد شہباز ،ذین مہر،چودھری طیب ،چودھری ممتاز،چودھری ثاقب ،عمر وقاص پارٹی میں شریک تھے
