گلیانہ (کرائم رپوٹر عمر وقاص سے) بوہڑ چوک میں مصنوعی مہنگائی کابازار گرم واجد کریانہ سٹور پر تمام دوکانداروں سے مہنگی اشیاء خورد کی چیزیں 50 روپیے مہنگی فروخت کی جا رہی ہے گولڈ لیف سیگریٹ 550 روپیے اٹا دالیں چینی پتی، دودھ، مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہے اور عوام کو لوٹا جاتا ہے ڈی سی گجرات اور اے سی کھاریاں پرائس مجسٹریٹ فوری سخت نوٹس لیں
