جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

4 منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار،

1880 گرام چرس ، 15 لیٹر شراب اور 2 پسٹل برآمد، الگ الگ مقدمات درج

دینہ پولیس نے منشیات فروش ملزم بابر کو گرفتارکر لیا،

ملزم سے 1360 گرام چرس برآمد

کالا گجراں پولیس نے منشیات فروش ملزمان عمران خالق اور دل مراد کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 520 گرام چرس اور 10 لیٹر شراب برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 5 لیٹر شراب برآمد

چوٹالہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم اسلم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 9MM معہ روند برآمد

جلالپور شریف پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سہیل کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔ ایس ڈی پی اوز

ترجمان پولیس جہلم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*