چوہدری حبیب ڈھیری نے بے نقاب نیوز سے اظہار خیال کیا ہے اور علاقے مسائل پر بات چیت کی ہے

ٹھو ٹھہ رائے بہادر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت انفارمیشن سیکرٹری NA 71 چوہدری حبیب الرحمن ڈھیری کی بے نقاب نیوز آفس آمد اور بے نقاب نیوز ٹیم کو مبارکباد دی CEO راجہ محبوب اختر UK، منیجنگ ڈرایکٹر راجہ شمریز اختر، چیف ایڈیٹر کرائم سیل پنجاب راجہ عامر محمود، سٹی رپوٹر کھاریاں راجہ نادر منظور اس بات کے مستحق ہے جہنوں نے علاقے کو ایک چینل پلیٹ فارم دیا ہے چوہدری حبیب الرحمن ڈھیری نے کہا ایم این اے چوہدری عابد رضا نے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں انفارمیشن سیکرٹری این اے 71 چوہدری حبیب ڈھیری نے بے نقاب نیوز سے اظہار خیال کیا ہے اور علاقے مسائل پر بات چیت کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*