ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا تھانہ صدر بیرونی اور روات کا اچانک دورہ،

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا تھانہ صدر بیرونی اور روات کا اچانک دورہ،
موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تھانوں کے سیکیورٹی کے نظام کو چیک کیااور ڈیوٹی پر مامور ملازمان کو بریف کیا،
تھانہ کے فرنٹ ڈیسک ریکارڈ، حوالات،تھانہ کی بلڈنگز اور صفائی کے نظام سمیت دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا،
ایس پی صدر نے افسران واہلکاروں سے ملاقات کی اور انکے مسائل بھی دریافت کیے،
تھانے میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کیے جائیں
پبلک سروس ڈیلیوری میں کوتاہی قطعی برداشت نہیں، تھانہ کی سطح پر شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو ہر صورت یقینی بنایا جائ
سروس ڈیلیوری کے بہتر معیار کو ہمہ وقت یقینی بنانے کے لیے تھانوں کی سرپرائز چیکنگ کا سلسلہ جاری رہے گا،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*