یہ نادراسینٹر_سرائے_عالمگیر ہے ایک روز پہلے یہاں کسی ذاتی کام سے جانا ہوا تو 10 بجے انکے آفس پہنچا وہاں پر دیکھا کے لوگ بائر کھڑے ہیں ۔وجہ پوچھی تو بتایا گیا کہ ٹوکن ختم ہو گئے ہیں جب اندر آفس سے پتہ کیا تو کہتے ہیں کہ ایک دن کے 85 ٹوکن صرف دیے جاتے ہیں جب ان سے پوچھا گیا کہ مزید آنے والے افراد کے ساتھ کیا کیا جائے گا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ کل دوبارہ آئے لائن میں لگے پھر ٹوکن ملے گا ۔ کیا یہ درست عمل ہے کہ ایک آدمی اتنی دور سے وہاں پر جاتا ہے اور اس کو ٹکٹ نہیں ملتا اگر 85 ٹوکن دینے ہیں تو اگلے دن کے ٹوکن اسی دن جاری کیوں نہیں کیے جاتے تاکہ وہ لوگ نو بجے دوبارہ لائن میں نہ لگے ۔ اس ظلم کے خلاف سب لوگ اپنی اپنی آواز بلند کریں
