وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے امیدوار ایم این اے 62 چوہدری موسی الہی کی خصوصی ریکوسٹ پر کوٹلہ ہسپتال کے لیے 2 ارب کے فنڈ جاری کی

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے امیدوار ایم این اے 62 چوہدری موسی الہی کی خصوصی ریکوسٹ پر کوٹلہ ہسپتال کے لیے 2 ارب کے فنڈ جاری کیے اور 100 بیڈ کی اپ گرڈیشن کی اور یہ کوٹلہ کی عوام کے لیے بہت بڑا عوامی ریلیف ہے اسکو متنازعہ بنانا عوام کو اس سہولت محروم کرنے کے برابر ہے ہسپتال کے آپ گریڈ ہونے سے اہلیان کوٹلہ کے مریضوں کو اتنا فائدہ ہو گا اس پر سیاست مت کی جائے کہا عوام کو یہ حق حاصل نہیں کہ انہیں بہتر سہولتیں ملے چوہدری برادران نے ہمیشہ عوام کے بارے میں سوچا ہے کوٹلہ کی عوام کو اب جاگنا ہو گا آور اپنے حق لیے کھڑا ہونا ہو گا تمام سازشیں کرنے والوں منہ کی کھانا پڑی گی اور تمام اوچھے ہتھکنڈے دم توڑ چکے ہیں چوہدری موسی الہی نے کہا ہم ڈرنے والے نہیں ہم عوام کی سہولت کے لیے ہر سازش کو ناکام بنائے اور ڈٹ کر مقابلہ کرے گے عوام کی فلاح و بہبود ہمارا فرض ہے جو ہم ہر قیمت پر نبھاتے گئے

One comment

  1. ضرورت نماہنگان ۔نیوز کاسٹر ۔ہوسٹ۔ اینکر پروفیشنل ۔سٹی رپورٹر ۔بیورو چیف ۔شوبز۔تحصيل رپورٹر کراہم رپورٹر افس سٹاف ۔ رابطہ کریں ۔رابطہ نمبر وٹساپ ۔03320452024./0044 7842995682.ceo. راجہ محبوب اختر بےنقاب نیوز۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*