صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت 22 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئ جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا
سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سےجاری ہے
وارسک سے گرڈ سٹیشنوں کی بحالی کا آغاز کر دیا گیا ہے،پاور ڈویژن
پچھلے ایک گھنٹے میں اسلام آباد سپلائی کمپنی اور پشاور سپلائی کمپنی کے محدود تعداد میں گرڈ بحال کر دئے گئے ہیں،پاور ڈویژن
صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت 22 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکّام کے مطابق گڈو سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی دونوں ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کرگئی ہیں۔
کیسکو حکّام کا کہنا ہے کہ فنی خرابی سے متعلق معلومات لی جارہی ہیں۔
دوسری جانب، صوبہ سندھ میں شہرِ قائد کےمختلف علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق، کراچی کے علاقے گلستان جوہر ، گلشن جمال ، اور راشد منہاس روڈ پر بجلی کی فراہمی بند ہوئی ہے۔
لاہور پنجاب کے مختلف اضلاع
بیلٹ سے بھی انفارمیشن ا رہی ہے وہاں بھی بجلی غائب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*