تھانہ لاری اڈا /نوجوان کی نعش برآمد

تھانہ لاری اڈا /نوجوان کی نعش برآمد
تھانہ لاری اڈا کے علاقہ سے نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ہے۔پولیس
گجرات۔ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
گجرات۔کرائم سین یونٹ کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔پولیس
گجرات۔ مقتول کو تیز دھار آلے کی مدد سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔
گجرات۔ وقوعہ میں ملوث ملزمان کو جلد ٹریس کر کے گرفتار کر لیا جائے گا۔ڈی پی او گجرات
ترجمان گجرات پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*