گلیانہ گرانفروشوں نے غریب عوام لوٹنا شروع کر رکھا ہے

گلیانہ گرانفروشوں نے غریب عوام لوٹنا شروع کر رکھا ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے DC نوٹس لیں اہلیان علاقہ کی درخواست (تفصلات کے مطابق یہ موصوف جو بزرگوال سے تعلق رکھتے ھیں منگلیہ روڈ گلیانہ نذد بٹ چکن شاپ اپنا سبزی کا کھوکھہ چلا رھے ھیں ۔۔۔۔ اپنی مرضی کے اضافی ریٹ لگا کر حرام کھانے میں مصروف ھیں ۔۔۔۔۔ سبزی تو سبزی پیاز جسکا ریٹ 200 سے 230 تک پورے پنجاب میں سیل ھو رہا ھے
جو کہ ریٹ لسٹ پر بھی موجود ھے مگر یہ حضرت 280 روپے بیچ رھے ھیں
اب سوال یہ پیدا ھوتا کہ کیا محمکہ فوڈ اور متعلقہ ادارے ان جیسے لوگوں کی پشت پناہی کرتے ھیں ؟ یا ایسے لوگ ادروں میں چھپی ھوٸی کالی بھیڑوں کو بھتہ دیتے ھیں ؟
جنہوں نے خود ساختہ مہنگاٸی کر کے غریب عوام کا جینا محال کر رکھا ھے ؟ اب أپ بتاٸیں اسکا زمہ دار کون ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*