راہنما مسلم لیگ ق راجہ شمریز اختر کی میڈیا سے گفتگو

(گجرات ڈسٹرکٹ رپوٹر)(راجہ عامر محمود + راجہ نادر منظور سے)

چوہدری طارق ثانی اور چوہدری معسود شریف سے انتظامیہ کی طرف سے زیاتی کی بھر پور مزمت کرتے ہیں راہنما مسلم لیگ ق راجہ شمریز اختر کی میڈیا سے گفتگو
بے نقاب نیوز رپورٹر آزاد کشمیر کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ضلع بھمبر کی میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر تین میں پولنگ کے دوران میدان جنگ سج گیا۔نون لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے دار مقابلہ نون لیگ کے امیدوار کونسلر چوہدری طارق سانی کو بھمبر پولیس نے پولنگ کے دوران ہراساں کیا اور چوہدری طارق سانی کے بھانجے چوہدری مسعود شریف کو گرفتار کر لیا۔ اور دفع 144 کے تحت پرچہ دے دیا۔بے نقاب نیوز ٹیم نے بھمبر میونسپل کمیٹی کا دورہ کیا اور سارے پولنگ کا جائزہ لیا کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی الیکشن ہوا۔ آزاد حکومت کو پورے کشمیر میں پر امن الیکشن کرانے پر عوام کا خراج تحسین ۔بے نقاب نیوز ٹیم کا استقبال چوہدری اعجاز چوہدری ثناء اللّه چوہدری اکرام چوہدری اشتیاق چوہدری ظہور الہی چوہدری مسعود گوٹریالا نے کیا اور الیکشن کے حوالے سے بات چیت کی ۔چوہدری مسعود گوٹریالا نے کہا چوہدری طارق سانی بھمبر کی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*