(گجرات ڈسٹرکٹ رپورٹر)(راجہ عامر محمود سے)
MPA حلقہ PP 34 چوہدری محمد ارشد کا امیدوار چیرمین راجہ جاوید ظفر، صدر پی ٹی آئی یونین کونسل ٹھو ٹھہ رائے بہادر راجہ اعجاز عرف منا کی کاوش سے ایک اور بڑا پروجیکٹ مکمل ہو رہا ہے راجہ نصیر کے گھر سے لیکر گورنمنٹ گرلز ہایئر ایجوکیشن سکول تک گلی کنکریٹ مکمل ہو رہی ہے جس پر کام شروع ہے 45 لاکھ سے بننے والی گلی پر اہلیان محلہ اور گاوں کے معززین نے ایم پی اے چوہدری محمد ارشد، امیدواربراے چیرمین راجہ جاوید ظفر، صدر پی ٹی آئی راجہ اعجاز عرف منا، راجہ تصور اعظم مٹھو کا شکریہ ادا کیا اور زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے