چیرمین انجمن تاجراں حافظ طارق محمود اعوان کی قیادت میں مہنگائی مارچ کے خلاف اجتتاجی ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ہسپتال چوک میں مقررین نے عوام سے خطاب کیا اور 27 تاریخ ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا عوام اپنے حق کے لیئے اس حکومت کے فرعونوں کے خلاف باہر نکلے چیرمین ...
Read More »Monthly Archives: February 2023
اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 150 نوجوان جان کی بازی ہار گئ
اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 150 نوجوان جان کی بازی ہار گئے ضلع گجرات کے رھائشی 28 نوجوان بتائے گئے ھیں ۔تحصیل کھاریاں کے بہت سے گھروں کے چراغ روزگار کی تلاش میں جان سے گئے۔ارباب اختیار سے گزارش ہے ایجنٹ مافیا کو لگام ڈالی جائے تاکہ پیسوں کے لیے نوجوانوں کی ...
Read More »تھانہ ککرالی میں چوری ڈکیتی قتل کی بڑھتی ورادتوں سے لوگوں میں خوف ہراس
کوٹلہ ارب علی خان تھانہ ککرالی میں چوری ڈکیتی قتل کی بڑھتی ورادتوں سے لوگوں میں خوف ہراس تھانہ ککرالی کے قریبی گاوں بنیاں میں یونس زرگر کے گھر چوری کی ورادت یونس زرگر کی فمیلی شادی پر گئی ہوئی تھی فمیلی کی عدم موجودگی میں چوروں نے یونس زرگر کے گھر سے نقدی زیوارت چوری کرکے فرار ہوگے یونس ...
Read More »میوزیکل کے بے تاج باد شاہ طاہر محمود نیئر کے پروگرام میں ممتاز شخصیات کی شرکت
گلیانہ(راجہ عامر محمود سے) میوزیکل کے بے تاج باد شاہ جہنوں نے اپنی آواز کے جادو سے پوری دنیا میں چرچے مچا دیئے اور پورے پاکستان کی عوام انکی آواز پسند کرتی ہے اور طاہر محمود نیئر بلندیوں پر پہنچ چکے ہیں انکے پروگرام میں نمایاں شخصیات میں راجہ عامر ریاض جنرل سیکرٹری PWD راولپنڈی، سید الیاس شاہ، حاجی شمس ...
Read More »تھانہ ککرالی کے گاؤں موضع سریعہ کا نوجوان ذیشان ولد محمد شریف نا معلوم افراد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتل
گلیانہ (راجہ عامر محمود سے) تھانہ ککرالی کے گاؤں موضع سریعہ کا نوجوان ذیشان ولد محمد شریف نا معلوم افراد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتل.تھانہ ککرالی کے گاؤں موضع سریعہ میں 26سالہ نوجوان ذیشان شریف ولد محمد شریف حجام کو گھر جاتے ہوۓ قبرستان کے قریب گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا. گلیانہ:موضع سریعہ میں 2سال قبل ماں اور ...
Read More »سہیل بلال رفیقی گلیانہ کا دوست احباب کے اعزازمیں پیزاپارٹی کا اہتمام
گلیانہ (کرائم رپورٹر)سہیل بلال رفیقی گلیانہ کا دوست احباب کے اعزازمیں پیزاپارٹی کا اہتمام دعوت کا اہتمام انہوں گرینڈ کیفے کوٹلی بجاڑ پر کیا چھ ماہ پاکستان گزارنے کے بعد وہ بسلسلہ روزگار اسپین روانہ ہو گئے الوداعی ملاقات میں دوست احباب نے انہیں دعاٶں کے ساتھ رخصت کیا محمد شہباز ،ذین مہر،چودھری طیب ،چودھری ممتاز،چودھری ثاقب ،عمر وقاص پارٹی ...
Read More »بوہڑ چوک میں مصنوعی مہنگائی کابازار گرم واجد کریانہ سٹور نے لوٹ مار شروع کر دی
گلیانہ (کرائم رپوٹر عمر وقاص سے) بوہڑ چوک میں مصنوعی مہنگائی کابازار گرم واجد کریانہ سٹور پر تمام دوکانداروں سے مہنگی اشیاء خورد کی چیزیں 50 روپیے مہنگی فروخت کی جا رہی ہے گولڈ لیف سیگریٹ 550 روپیے اٹا دالیں چینی پتی، دودھ، مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہے اور عوام کو لوٹا جاتا ہے ڈی سی گجرات اور ...
Read More »گلیانہ چوہدری حاجی محمد حسین بانی ادارہ الکلیة الغوثیہ ڈھل ککہ اس دارفانی سے کوچ کر گئے
(چیف ایڈیٹر کرائم سیل پنجاب)(راجہ عامر محمود سے) گلیانہ چوہدری حاجی محمد حسین بانی ادارہ الکلیة الغوثیہ ڈھل ککہ اس دارفانی سے کوچ کر گئے مرحوم حاجی محمد حسین کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف کاروباری شخصیت چوہدری سکندر حسین ،چوہدری عمران حسین طیب پٹرولیم گلیانہ ، چوہدری محمد زمان،چوہدری ...
Read More »گلیانہ پریس کلب اہم اجلاس محمد شہبازصدر اوروقار قادری جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب
گلیانہ پریس کلب اہم اجلاس محمد شہبازصدر اوروقار قادری جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب ہوگٸے چیٸرمین مجلس عاملہ چودھری خالد پرویز نے اعلان کیا ۔گزشتہ روز گلیانہ پریس کلب کا اہم اجلاس زیر صدارت قیصراسماعیل صدر گلیانہ پریس کلب انعقاد پزیر ہوا جس میں تمام ممبران نے قیصر اسماعیل کی گزشتہ سال کی کارگردگی کو بھر پور انداز میں ...
Read More »جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری
جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری 4 منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار، 1880 گرام چرس ، 15 لیٹر شراب اور 2 پسٹل برآمد، الگ الگ مقدمات درج دینہ پولیس نے منشیات فروش ملزم بابر کو گرفتارکر لیا، ملزم سے 1360 گرام چرس برآمد کالا گجراں پولیس نے منشیات فروش ملزمان ...
Read More »