Monthly Archives: January 2023

منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے 8 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

سی ٹی ڈی پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، فورس نے منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے 8 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ منڈی بہاءالدین (‌سٹی این این) سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق 2 دہشت گردوں کو لاہور مسلم ٹاؤن اور ایک کو داتا دربار کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے، ...

Read More »

گلیانہ گرانفروشوں نے غریب عوام لوٹنا شروع کر رکھا ہے

گلیانہ گرانفروشوں نے غریب عوام لوٹنا شروع کر رکھا ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے DC نوٹس لیں اہلیان علاقہ کی درخواست (تفصلات کے مطابق یہ موصوف جو بزرگوال سے تعلق رکھتے ھیں منگلیہ روڈ گلیانہ نذد بٹ چکن شاپ اپنا سبزی کا کھوکھہ چلا رھے ھیں ۔۔۔۔ اپنی مرضی کے اضافی ریٹ لگا کر حرام کھانے میں مصروف ...

Read More »

صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت 22 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئ جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سےجاری ہے وارسک سے گرڈ سٹیشنوں کی بحالی کا آغاز کر دیا گیا ہے،پاور ڈویژن پچھلے ایک گھنٹے میں اسلام آباد سپلائی کمپنی اور پشاور سپلائی کمپنی کے محدود ...

Read More »

تھانہ لاری اڈا /نوجوان کی نعش برآمد

تھانہ لاری اڈا /نوجوان کی نعش برآمد تھانہ لاری اڈا کے علاقہ سے نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ہے۔پولیس گجرات۔ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ گجرات۔کرائم سین یونٹ کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔پولیس گجرات۔ مقتول کو تیز دھار آلے کی مدد سے گلا کاٹ کر قتل کیا ...

Read More »

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے امیدوار ایم این اے 62 چوہدری موسی الہی کی خصوصی ریکوسٹ پر کوٹلہ ہسپتال کے لیے 2 ارب کے فنڈ جاری کی

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے امیدوار ایم این اے 62 چوہدری موسی الہی کی خصوصی ریکوسٹ پر کوٹلہ ہسپتال کے لیے 2 ارب کے فنڈ جاری کیے اور 100 بیڈ کی اپ گرڈیشن کی اور یہ کوٹلہ کی عوام کے لیے بہت بڑا عوامی ریلیف ہے اسکو متنازعہ بنانا عوام کو اس سہولت محروم کرنے کے برابر ہے ...

Read More »

بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے سالانہ انتخابات 2023 چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے صدارت کے لیے میدان مار لی

بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے سالانہ انتخابات 2023 چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے صدارت کے لیے میدان مار لیاچوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے 310 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار ملک محمدنوازاعوان ایڈووکیٹ نے 190 ووٹ حاصل کیے۔چوہدری محمد طیب ایڈووکیٹ نے جنرل سیکرٹری کے لیے 319 ووٹ حاصل کیے اور مد مقابل امیدوار چوہدری محمد ...

Read More »

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا تھانہ صدر بیرونی اور روات کا اچانک دورہ،

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا تھانہ صدر بیرونی اور روات کا اچانک دورہ، موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تھانوں کے سیکیورٹی کے نظام کو چیک کیااور ڈیوٹی پر مامور ملازمان کو بریف کیا، تھانہ کے فرنٹ ڈیسک ریکارڈ، حوالات،تھانہ کی بلڈنگز اور صفائی کے نظام سمیت دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا، ایس پی صدر نے ...

Read More »

اس ظلم کے خلاف سب لوگ اپنی اپنی آواز بلند کریں

یہ نادراسینٹر_سرائے_عالمگیر ہے ایک روز پہلے یہاں کسی ذاتی کام سے جانا ہوا تو 10 بجے انکے آفس پہنچا وہاں پر دیکھا کے لوگ بائر کھڑے ہیں ۔وجہ پوچھی تو بتایا گیا کہ ٹوکن ختم ہو گئے ہیں جب اندر آفس سے پتہ کیا تو کہتے ہیں کہ ایک دن کے 85 ٹوکن صرف دیے جاتے ہیں جب ان سے ...

Read More »

DPO گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری۔

DPO گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری۔ ضلع بھر میں کاروائیوں کے دوران1 ملزم اشتہاری سمیت10ملزمان گرفتار،2عدد موٹر سائیکل، نقدی،کلاشنکوف،2عدد پسٹل30بور، 1کلو سے زائد چرس،اورشراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ...

Read More »

کو ٹلہ مین روڈ پرتجاویزات مافیا کا راج ٹریفک جام معمول بن گیا

اے سی کھاریاں ایک نظر ادھر بھی، کو ٹلہ مین روڈ پرتجاویزات مافیا کا راج ٹریفک جام معمول بن گیا۔ گراں فروشوں کی انت، آٹا بہران،سبزی فروٹ کے من مانے ریٹ کوٹلہ مسائلستان بن گیا۔،کوٹلہ مین روڈ پر سارا دن ٹریفک جام معمول بن چکاہے جس کی بڑی وجہ تجاویزات مافیا ہے، عوامی سماجی حلقوں نے میڈیاسروے میں اظہار خیال ...

Read More »