Monthly Archives: December 2022

چوہدری حبیب ڈھیری نے بے نقاب نیوز سے اظہار خیال کیا ہے اور علاقے مسائل پر بات چیت کی ہے

ٹھو ٹھہ رائے بہادر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت انفارمیشن سیکرٹری NA 71 چوہدری حبیب الرحمن ڈھیری کی بے نقاب نیوز آفس آمد اور بے نقاب نیوز ٹیم کو مبارکباد دی CEO راجہ محبوب اختر UK، منیجنگ ڈرایکٹر راجہ شمریز اختر، چیف ایڈیٹر کرائم سیل پنجاب راجہ عامر محمود، سٹی رپوٹر کھاریاں راجہ نادر منظور اس بات کے مستحق ...

Read More »

راہنما مسلم لیگ ق راجہ شمریز اختر کی میڈیا سے گفتگو

(گجرات ڈسٹرکٹ رپوٹر)(راجہ عامر محمود + راجہ نادر منظور سے) چوہدری طارق ثانی اور چوہدری معسود شریف سے انتظامیہ کی طرف سے زیاتی کی بھر پور مزمت کرتے ہیں راہنما مسلم لیگ ق راجہ شمریز اختر کی میڈیا سے گفتگو بے نقاب نیوز رپورٹر آزاد کشمیر کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ضلع بھمبر کی میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر ...

Read More »

گیپکو دفتر گلیانہ ،سائلین لٹنے لگے

  (گجرات ڈسٹرکٹ رپوٹر)(راجہ عامر محمود سے) ایس ڈی او گلیانہ کی سادگی ؟غفلت ؟یا ملی بھگت سائلین لٹنے لگے وفاقی وزیر خرم دستگیر اور چیف ایگزیکٹو گیپپکو سے نوٹس لینے کی اپیل     تفصیل کے مطابق گیپکو سب ڈویژن گلیانہ میں سالہا سال سے درخواستیں پینڈنگ پڑی ہوٸی ہیں کسی کوٸی سنواٸی نہیں جو نوٹ دیتا ہے اس ...

Read More »