لندن: برطانیہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ حکومت برطانوی پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اگلے سال آزادی پر دوسرا ریفرنڈم نہیں کروا سکتی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی عدالت کے فیصلے سے قوم پرستوں کی 2023 میں ووٹنگ کی امیدوں کو دھچکا لگا ہے۔ آزادی کی حامی اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این) کی ...
Read More »Monthly Archives: November 2022
افریقی ملک چاڈ میں بوکو حرام کا فوجی اڈے پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک
انجامینا: افریقی ملک چاڈ میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے ایک عسکری کیمپ پر حملہ کرے 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعہ مغربی چاڈ میں پیش آیا اور مقامی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہیں اور یہ حملہ جھیل چاڈ کے علاقے کے قریب ہوا۔ صدارتی ترجمان ...
Read More »فوج آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، سیاسی جماعتیں اپنے رویے پر نظر ثانی کریں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت نہ کرنے کے فیصلے پر جھوٹے بیانیے کے ذریعے فوج کی سینئر قیادت کو نامناسب القابات سے پکارا گیا، اس کا جواب دینے کے لیے وسائل تھے مگر فوج نے حوصلے کا مظاہرہ کیا اور ملکی مفاد کی خاطر کوئی منفی بیان دینے سے اجتناب کیا۔ ...
Read More »اتحادی جماعتوں نے آرمی چیف کے تقرر کا اختیاروزیراعظم کو دے دیا
اسلام آباد: حکومتی اتحادیوں نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کا مکمل اختیار وزیر اعظم شہبازشریف کو سونپ دیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اتحادیوں کا مشاورتی اجلاس وزیر اعظم ہاﺅس میں منعقد ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور اہم تعیناتیوں کے معاملے پر مشاورت کی گئی، وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے قائدین ...
Read More »پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے، وزارت داخلہ
اسلام آباد: وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے اسد عمر کو بھی مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ ...
Read More »سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں اور عہدیداروں کی تصاویر لگانے پر پابندی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ سرکاری وسائل پر ذاتی تشہیر کی اجازت نہیں دی ...
Read More »صدر عارف علوی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں اور وہ تقرری کی سمری پر مشورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں،صدر کے پاس جو بھی میری سمری جائے گی، وہ میرے ...
Read More »