بزنس

ملکہ لبیک یا رسول الللہ نے مہنگائی کے ریلی نکالی

چیرمین انجمن تاجراں حافظ طارق محمود اعوان کی قیادت میں مہنگائی مارچ کے خلاف اجتتاجی ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ہسپتال چوک میں مقررین نے عوام سے خطاب کیا اور 27 تاریخ ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا عوام اپنے حق کے لیئے اس حکومت کے فرعونوں کے خلاف باہر نکلے چیرمین ...

Read More »

ایمازون نے سیلرز کے اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویشن کو ’’ہیلتھ پالیسی‘‘ سے مشروط قرار دے دیا

ایمازون نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے سیلرز کے اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویشن کو ’’ہیلتھ ریٹ پالیسی‘‘ سے مشروط قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمازون کی جانب سے دنیا بھر کے اکاؤنٹ ہولڈرز کو کہا گیا کہ اب اکاؤنٹ خود سے ڈی ایکٹی ویٹ نہیں کیے جائیں گے جبکہ سیلرز ایمازون کی وضع کردہ اکاؤنٹ ہیلتھ پالیسی پر عملدرآمد کو ...

Read More »

10ارب کا فراڈ؛ ٹریکٹر کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم

کراچی: وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کی ارسال کردہ بمعہ ثبوت رپورٹ پر ٹریکٹر ساز کمپنی کے خلاف 10ارب سے زائد کا فراڈ درست قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ٹریکٹر ساز کمپنی پر کسانوں کے لیے حکومتی ریلیف میں 10ارب روپے سے زائد کے فراڈ ...

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی اڑان جاری

کراچی: ذرمبادلہ بحران پر فوری قابو پانے کا کوئی حل نہ نکلنے اور مقامی صنعتوں کو بندش سے بچانے کے لیے مخصوص مالیت کے درآمدی ایل سیز کھلنے سے بدھ کو ایک بار پھر ڈالر کی نسبت روپیہ دباؤ میں رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری رہی لیکن اوپن مارکیٹ میں تعلیم صحت کے لیے سفر پر جانے ...

Read More »

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ

بزنس رپورٹر: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 9ڈالر کمی سے 1739 ڈالرہوگئی جبکہ فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں 150روپے اور128روپے کا اضافہ ہوا۔ ...

Read More »