آسٹریلیا: اگرچہ وزن کم کرنا ایک مشکل عمل اور دیرینہ عمل ہوتا ہے لیکن اسے بالراست طریقے سے بھوک کم کرکے ضرور قابو کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں ایک مطالعہ کیا گیا ہے جس میں بادام کی افادیت سامنے آئی ہے۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے مطابق بادام کی 30 سے 50 گرام مقدار کھانے سے کلوجول حراروں کی ...
Read More »صحت
مفید کولیسٹرول اتنا بھی مفید نہیں
پورٹ لینڈ: نیشنل اِنسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ کی مالی اعانت سے کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہائی ڈینسِٹی لِپوپروٹین (ایچ ڈی ایل)، جس کو مفید کولیسٹرول بھی کہا جاتا ہے، دل کے مرض کے خطرے کی پیش گوئی کرنے اور اس سے بچانے میں اتنا مددگار نہیں ہوسکتا جتنا کے پہلے سمجھا جاتا تھا۔ 1970 کی ...
Read More »مستقبل کے خلائی مسافروں کے لیے ریموٹ کنٹرول دواخانے کا تجربہ
ہیوسٹن، امریکہ: اگرچہ جسم میں دوا پہنچانے والے بہت سے پیوند (امپلانٹ) بنائے گئے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے خلانوردوں یا مریخ تک جانے والے مسافروں کے لیے دوا فراہم کرنے والا ایسا پیوند بنایا ہے جسے جلد ہی خلا کی بے وزنی میں آزمایا جائے گا۔ اس پیوند کو ہیوسٹن میتھوڈسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں بنایا گیا ہے اور ...
Read More »چکنائی سے بھرپورغذا نہ ختم ہونے والے شدید جسمانی درد کو جنم دیتی ہے، تحقیق
ٹیکساس: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بھلے ہی آپ موٹاپے کا شکار نہ ہوں اور نہ ہی ذیابیطس کے شکار ہیں اور نہ کسی زخم نے آپ نے جینا حرام کیا ہوا ہے۔ اس کے باوجود آپ ایک ایسے نامعلوم دائمی درد سے ہلکان ہوسکتے ہیں جس کی وجہ ’’چکنائی سے بھرپور غذا کی زیادتی‘‘ ہے۔ یونیورسٹی آف ...
Read More »