سائنس و ٹیکنالوجی

2030ء تک انسان چاند پر بس چکے ہوں گے، ناسا عہدے دار کا دعویٰ

واشنگتن: آرٹِمس 1 راکٹ کی لانچ کے بعد ناسا کے عہدے دار کا کہنا ہے کہ اس دہائی کے آخر تک انسان چاند پر رہ رہے ہوں گے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم کینیڈی اسپیس اسٹیشن سے متعدد ناکام کوششوں کے بعد بالآخر آرٹِمس 1 مشن پر روانہ ہوگیا۔ بغیر عملے کا یہ مشن چاند کے گرد چکر لگا کر ...

Read More »

ٹِک ٹاک کا امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان

بیجنگ: جہاں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اخراجات کو کم کرنے کے لیے ملازمین کو برطرف کر رہی ہیں وہیں ٹِک ٹاک ان کمپنیوں کی مخالف سمت میں جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سوشل میڈیا کمپنی نے امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ ٹِک ٹاک ایپلیکیشن جو امریکا کے ...

Read More »

حکومت کا شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کا فون آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے اسمارٹ فونز تک ملک کے تمام شہریوں کی رسائی کے لیے نیا پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کے اسمارٹ فونز آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے اسلام آباد میں ’اسمارٹ ...

Read More »

کوئٹہ بائٹس اور رونا گرام اب باقاعدہ پیمائشی اعداد میں شامل

لندن: کوئٹہ، رونا ، رونٹو اور کویکٹو، یہ وہ سابقے (پریفکس) ہیں جو اب نہ صرف بین الاقوامی طور پر استعمال کے لیے منظور کرلیے گئے ہیں بلکہ وہ بہت بڑی اور بہت ہی چھوٹی مقدار کے لیے استعمال کئے جائیں گے۔ لگ بھگ 30 برس بعد انٹرنیشنل سسٹم آف یونٹس (ایس آئی) نے ان ناموں کو منظور کیا ہے ...

Read More »

نایاب شارک کو جال میں پھنسنے سے بچانے والا بجلی بھرا آلہ

برکلے، کیلیفورنیا: دنیا بھر کے سمندروں میں خوردنی مچھلیوں کے ساتھ ساتھ نایاب شارک، رے مچھلیوں اور ناپید ہوتے ہوئے کچھوے بھی اکثر جال میں پھنس جاتے ہیں لیکن اب ہلکی بجلی خارج کرنے والا آلہ بالخصوص شارک کو دور بھگاتا ہے اور وہ جال میں الجھنے سے محفوظ رہتی ہے۔ جال میں غیرمطلوبہ جانور پھنسے کا عمل ’بائے کیچ‘ ...

Read More »