دلچسپ و عجیب

پوکیمون کے 32 ہزار سے زائد کارڈ جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ

کوپن ہیگن: ڈینمارک کے دو بھائیوں نے مشہور کارٹون پوکیمون کے 32 ہزار سے زائد کارڈ جمع کر کے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جینز اِشوئے پریہن اور پر اِشوئے نِیلسن نے گینیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ انہوں نے ایک بڑا عرصہ لگا کر مشہور گیم کارڈز جمع کیے اور اب ان کی جمع پونجی ...

Read More »

سال میں دو مرتبہ ملک بدلنے والا انوکھا جزیرہ

اسپین: دنیا میں ایک دلچسپ جزیرہ ایسا بھی ہے جس کا مالک ملک ہر چھ ماہ بعد بدل جاتا ہے۔ فیزنٹ آئی لینڈ ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے جو بیداسوا دریا کے کنارے واقع ہے جو فرانس اور اسپین کے درمیان ایک قدرتی باڑ کا کام بھی کرتا ہے۔ 6820 مربع میٹر اس چھوٹے سے جزیرے پر کوئی نہیں رہتا ...

Read More »

تین سو افراد کو ہڑپ کرجانےوالا 20 فٹ لمبا مگرمچھ تاحال گرفت سے باہر

افریقہ: اگرچہ اسے مارنے کے کئی دعوے کئے گئے ہیں لیکن اب تک سینکڑوں افراد کو نگلنے والا خونی مگرمچھ کے متعلق کہا جارہا ہے کہ وہ تاحال گرفت سےباہر ہے۔ اس مگرمچھ کو گستاف کا نام دیا گیا ہے جس کی لمبائی 20 میٹر اور وزن ایک ٹن بتایا جاتا ہے۔ یہ مگرمچھ بورونڈی کی مشہور جھیل تانگانیاکا میں ...

Read More »

شوقیہ کھوجی نے سیکڑوں برس قدیم شاندار انگوٹھی ڈھونڈ نکالی، قیمت 47 ہزار ڈالر

لندن: میٹل ڈٹیکٹر سے زمین کے اندر چھپی دھاتیں تلاش کرنے والے شخص کے ہاتھ ایک بہت بڑی دریافت آئی ہے جو سینکڑوں سال قبل شادی کی ایک انگوٹھی ہے اور اس پر قیمتی ہیرا جڑا ہے۔ برطانیہ کی کاؤنٹی مغربی سسیکس کے بعض تھورن کومبے نامی علاقے سے یہ انگوٹھی ملی ہے جو بہترین حالت میں ہے۔ توقع ہے ...

Read More »