انٹرٹینمنٹ
ابھیشیک اور کرشمہ کپورکی منگنی ختم ہونے کیوجہ 22 سال بعد سامنے آگئی
ممبئی: بھارتی فلمسازسنیل درشن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے درمیان 2002میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم “ہاں میں نے بھی پیار کیاہے”کے بعد علیحدگی ہوئی۔ بالی ووڈ اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ختم ہونے کے حوالے سے کبھی کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی لیکن 22 ...
Read More »پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی گھربنا سکتی ہوں، سجل علی
دبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہر اگرکسی اورملک میں رہنا ہوتو وہ بھارت بھی ہوسکتا ہے۔ دبئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہارکیا۔ سجل علی سے جب پوچھا گیا کہ پاکستان سے باہر آپ ...
Read More »ساؤتھ انڈین فلموں کے مقابلے میں ہندی فلموں کو ترجیح دیتا ہوں، پنکج ترپاٹھی
ممبئی: پنکج ترپاٹھی نے تیلوگو اور ملیالم فلموں میں کام کی متعدد پیشکش ٹھکرانے کا انکشاف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکار پنکج ترپاٹھی نے ساؤتھ انڈین فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ تیلوگو اور ملیالم فلموں کی کام کرنے کی متعدد بار پیشکشں ہوئی لیکن میں نے رضامندی ظاہر نہیں کی ...
Read More »پریانکا چوپڑا نے بیٹی کی جھلک دکھا دی، تصویر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے فینز کے لیے بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔ تصویر میں مالتی کا آدھا چہرہ ٹوپے سے ڈھکا ہوا اور آدھا نظر آرہا ہے۔ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصویر منظرعام پر آتے ہی وائرل ...
Read More »