کھیل

پی ایس ایل 8؛ پلئیرز کی ڈرافٹنگ کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگی۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے جبکہ ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ...

Read More »

فیفا ورلڈ کپ؛ جاپان نے جرمنی کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی

دوحہ: فیفاورلڈ کپ 2022 میں جاپان نے جرمنی کو 1 کے مقابلےمیں 2 گول سے شکست دے دی۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 10 ویں میچ میں جاپان نے جرمنی کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ جرمنی کی جانب سے اِلکائی گُنڈوگان نے 33 ویں منٹ میں پینلٹی پر گول اسکور کرتے ...

Read More »

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش اور کروشیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

دوحا: فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ ایف میں مراکش اور کروشیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مدمقابل آئیں، ابتداء سے دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھل پیش کیا تاہم کوئی بھی ٹیم اضافی وقت میں بھی کوئی گول اسکور نہ کرسکی۔ میچ کے آغاز سے قبل کروشیا کو فیورٹ ...

Read More »

ٹی20 رینکنگ؛ بابراعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو نے پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار رکھا ہوا ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر ...

Read More »