اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 150 نوجوان جان کی بازی ہار گئے ضلع گجرات کے رھائشی 28 نوجوان بتائے گئے ھیں ۔تحصیل کھاریاں کے بہت سے گھروں کے چراغ روزگار کی تلاش میں جان سے گئے۔ارباب اختیار سے گزارش ہے ایجنٹ مافیا کو لگام ڈالی جائے تاکہ پیسوں کے لیے نوجوانوں کی ...
Read More »انٹر نیشنل
سہیل بلال رفیقی گلیانہ کا دوست احباب کے اعزازمیں پیزاپارٹی کا اہتمام
گلیانہ (کرائم رپورٹر)سہیل بلال رفیقی گلیانہ کا دوست احباب کے اعزازمیں پیزاپارٹی کا اہتمام دعوت کا اہتمام انہوں گرینڈ کیفے کوٹلی بجاڑ پر کیا چھ ماہ پاکستان گزارنے کے بعد وہ بسلسلہ روزگار اسپین روانہ ہو گئے الوداعی ملاقات میں دوست احباب نے انہیں دعاٶں کے ساتھ رخصت کیا محمد شہباز ،ذین مہر،چودھری طیب ،چودھری ممتاز،چودھری ثاقب ،عمر وقاص پارٹی ...
Read More »ضرورت نماہندگان پڑے لکھے نوجوان میل۔فیمیل فوری ضرورت ہے رابطہ نمبر۔سی ای او ۔راجہ محبوب اختر۔03320562024.بےنقاب نیوز۔
سکھ رہنما گیانی ہرپریت سنگھ کی مودی حکومت کو وارننگ
لاہور: بھارت کی شری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے مودی سرکار کو خبردار کیا ہے کہ وہ سکھوں کی نسل کشی کا سلسلہ بند کرے۔ شری اکال تخت صاحب کے جتھہ دارگیانی ہرپریت سنگھ نے ویڈیو بیان میں کہا کہ سکھوں کی نسل کشی اورگولڈن ٹمپل پرحملے کی دھمکیاں ناقابل برداشت ہیں۔ بی جے پی ...
Read More »مقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکوں میں ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
مقبوضہ یروشلم: اسرائیلی حکام کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس شہر میں دو الگ الگ دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے کہا کہ بدھ کی صبح ہونے والے واقعات میں فلسطینیوں کے حملوں کا شبہ ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق یہ دھماکے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی ...
Read More »افغان مہاجرین پاکستان اورایران کےمظاہروں میں شریک نہ ہوں،طالبان
کابل: افغان حکومت نے پاکستان اور ایران میں افغان مہاجرین کواحتجاجی مظاہروں میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت برائے مہاجرین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے پاکستان اور ایران کا اندرونی معاملہ ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اورایران میں رہنے والے افغان مہاجرین ...
Read More »برطانوی عدالت نے اسکاٹ لینڈ حکومت کے ریفرنڈم کو پارلیمنٹ سے مشروط کردیا
لندن: برطانیہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ حکومت برطانوی پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اگلے سال آزادی پر دوسرا ریفرنڈم نہیں کروا سکتی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی عدالت کے فیصلے سے قوم پرستوں کی 2023 میں ووٹنگ کی امیدوں کو دھچکا لگا ہے۔ آزادی کی حامی اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این) کی ...
Read More »افریقی ملک چاڈ میں بوکو حرام کا فوجی اڈے پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک
انجامینا: افریقی ملک چاڈ میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے ایک عسکری کیمپ پر حملہ کرے 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعہ مغربی چاڈ میں پیش آیا اور مقامی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہیں اور یہ حملہ جھیل چاڈ کے علاقے کے قریب ہوا۔ صدارتی ترجمان ...
Read More »