پاکستان

ملکہ لبیک یا رسول الللہ نے مہنگائی کے ریلی نکالی

چیرمین انجمن تاجراں حافظ طارق محمود اعوان کی قیادت میں مہنگائی مارچ کے خلاف اجتتاجی ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ہسپتال چوک میں مقررین نے عوام سے خطاب کیا اور 27 تاریخ ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا عوام اپنے حق کے لیئے اس حکومت کے فرعونوں کے خلاف باہر نکلے چیرمین ...

Read More »

اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 150 نوجوان جان کی بازی ہار گئ

اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 150 نوجوان جان کی بازی ہار گئے ضلع گجرات کے رھائشی 28 نوجوان بتائے گئے ھیں ۔تحصیل کھاریاں کے بہت سے گھروں کے چراغ روزگار کی تلاش میں جان سے گئے۔ارباب اختیار سے گزارش ہے ایجنٹ مافیا کو لگام ڈالی جائے تاکہ پیسوں کے لیے نوجوانوں کی ...

Read More »

تھانہ ککرالی میں چوری ڈکیتی قتل کی بڑھتی ورادتوں سے لوگوں میں خوف ہراس

کوٹلہ ارب علی خان تھانہ ککرالی میں چوری ڈکیتی قتل کی بڑھتی ورادتوں سے لوگوں میں خوف ہراس تھانہ ککرالی کے قریبی گاوں بنیاں میں یونس زرگر کے گھر چوری کی ورادت یونس زرگر کی فمیلی شادی پر گئی ہوئی تھی فمیلی کی عدم موجودگی میں چوروں نے یونس زرگر کے گھر سے نقدی زیوارت چوری کرکے فرار ہوگے یونس ...

Read More »

میوزیکل کے بے تاج باد شاہ طاہر محمود نیئر کے پروگرام میں ممتاز شخصیات کی شرکت

گلیانہ(راجہ عامر محمود سے) میوزیکل کے بے تاج باد شاہ جہنوں نے اپنی آواز کے جادو سے پوری دنیا میں چرچے مچا دیئے اور پورے پاکستان کی عوام انکی آواز پسند کرتی ہے اور طاہر محمود نیئر بلندیوں پر پہنچ چکے ہیں انکے پروگرام میں نمایاں شخصیات میں راجہ عامر ریاض جنرل سیکرٹری PWD راولپنڈی، سید الیاس شاہ، حاجی شمس ...

Read More »

گلیانہ چوہدری حاجی محمد حسین بانی ادارہ الکلیة الغوثیہ ڈھل ککہ اس دارفانی سے کوچ کر گئے

(چیف ایڈیٹر کرائم سیل پنجاب)(راجہ عامر محمود سے) گلیانہ چوہدری حاجی محمد حسین بانی ادارہ الکلیة الغوثیہ ڈھل ککہ اس دارفانی سے کوچ کر گئے مرحوم حاجی محمد حسین کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف کاروباری شخصیت چوہدری سکندر حسین ،چوہدری عمران حسین طیب پٹرولیم گلیانہ ، چوہدری محمد زمان،چوہدری ...

Read More »

گلیانہ پریس کلب اہم اجلاس محمد شہبازصدر اوروقار قادری جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب

گلیانہ پریس کلب اہم اجلاس محمد شہبازصدر اوروقار قادری جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب ہوگٸے چیٸرمین مجلس عاملہ چودھری خالد پرویز نے اعلان کیا ۔گزشتہ روز گلیانہ پریس کلب کا اہم اجلاس زیر صدارت قیصراسماعیل صدر گلیانہ پریس کلب انعقاد پزیر ہوا جس میں تمام ممبران نے قیصر اسماعیل کی گزشتہ سال کی کارگردگی کو بھر پور انداز میں ...

Read More »

گلیانہ (کرائم رپورٹر )ٹرانسفارمر کی درستگی کےنام پر واپڈا اہلکاروں کی لوٹ مار جاری

گلیانہ (کراٸم رپورٹر )ٹرانسفارمر کی درستگی کےنام پر واپڈا اہلکاروں کی لوٹ مار جاری متعلقہ محکمہ غیر قانونی ورکشاپس کے خلا ف کارواٸی کرنے سے بھی گریزاں چیف ایگزیکٹو گیپکو نوٹس لیں تفصیل کے مطابق کھاریاں ،لالہ موسی ،کوٹلہ میں غیر قانونی ورکشاپ قاٸم ہیں واپڈا اہلکار ٹرانسفارمر سرکاری طور پر ٹھیک کرانے کے بجاٸے ان غیر قانونی ورکشاپ میں ...

Read More »

صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت 22 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئ جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سےجاری ہے وارسک سے گرڈ سٹیشنوں کی بحالی کا آغاز کر دیا گیا ہے،پاور ڈویژن پچھلے ایک گھنٹے میں اسلام آباد سپلائی کمپنی اور پشاور سپلائی کمپنی کے محدود ...

Read More »

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے امیدوار ایم این اے 62 چوہدری موسی الہی کی خصوصی ریکوسٹ پر کوٹلہ ہسپتال کے لیے 2 ارب کے فنڈ جاری کی

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے امیدوار ایم این اے 62 چوہدری موسی الہی کی خصوصی ریکوسٹ پر کوٹلہ ہسپتال کے لیے 2 ارب کے فنڈ جاری کیے اور 100 بیڈ کی اپ گرڈیشن کی اور یہ کوٹلہ کی عوام کے لیے بہت بڑا عوامی ریلیف ہے اسکو متنازعہ بنانا عوام کو اس سہولت محروم کرنے کے برابر ہے ...

Read More »

بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے سالانہ انتخابات 2023 چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے صدارت کے لیے میدان مار لی

بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے سالانہ انتخابات 2023 چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے صدارت کے لیے میدان مار لیاچوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے 310 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار ملک محمدنوازاعوان ایڈووکیٹ نے 190 ووٹ حاصل کیے۔چوہدری محمد طیب ایڈووکیٹ نے جنرل سیکرٹری کے لیے 319 ووٹ حاصل کیے اور مد مقابل امیدوار چوہدری محمد ...

Read More »