کوپن ہیگن: ڈینمارک کے دو بھائیوں نے مشہور کارٹون پوکیمون کے 32 ہزار سے زائد کارڈ جمع کر کے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جینز اِشوئے پریہن اور پر اِشوئے نِیلسن نے گینیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ انہوں نے ایک بڑا عرصہ لگا کر مشہور گیم کارڈز جمع کیے اور اب ان کی جمع پونجی ...
Read More »Author Archives: benaqaab
سال میں دو مرتبہ ملک بدلنے والا انوکھا جزیرہ
اسپین: دنیا میں ایک دلچسپ جزیرہ ایسا بھی ہے جس کا مالک ملک ہر چھ ماہ بعد بدل جاتا ہے۔ فیزنٹ آئی لینڈ ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے جو بیداسوا دریا کے کنارے واقع ہے جو فرانس اور اسپین کے درمیان ایک قدرتی باڑ کا کام بھی کرتا ہے۔ 6820 مربع میٹر اس چھوٹے سے جزیرے پر کوئی نہیں رہتا ...
Read More »تین سو افراد کو ہڑپ کرجانےوالا 20 فٹ لمبا مگرمچھ تاحال گرفت سے باہر
افریقہ: اگرچہ اسے مارنے کے کئی دعوے کئے گئے ہیں لیکن اب تک سینکڑوں افراد کو نگلنے والا خونی مگرمچھ کے متعلق کہا جارہا ہے کہ وہ تاحال گرفت سےباہر ہے۔ اس مگرمچھ کو گستاف کا نام دیا گیا ہے جس کی لمبائی 20 میٹر اور وزن ایک ٹن بتایا جاتا ہے۔ یہ مگرمچھ بورونڈی کی مشہور جھیل تانگانیاکا میں ...
Read More »شوقیہ کھوجی نے سیکڑوں برس قدیم شاندار انگوٹھی ڈھونڈ نکالی، قیمت 47 ہزار ڈالر
لندن: میٹل ڈٹیکٹر سے زمین کے اندر چھپی دھاتیں تلاش کرنے والے شخص کے ہاتھ ایک بہت بڑی دریافت آئی ہے جو سینکڑوں سال قبل شادی کی ایک انگوٹھی ہے اور اس پر قیمتی ہیرا جڑا ہے۔ برطانیہ کی کاؤنٹی مغربی سسیکس کے بعض تھورن کومبے نامی علاقے سے یہ انگوٹھی ملی ہے جو بہترین حالت میں ہے۔ توقع ہے ...
Read More »ابھیشیک اور کرشمہ کپورکی منگنی ختم ہونے کیوجہ 22 سال بعد سامنے آگئی
ممبئی: بھارتی فلمسازسنیل درشن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے درمیان 2002میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم “ہاں میں نے بھی پیار کیاہے”کے بعد علیحدگی ہوئی۔ بالی ووڈ اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ختم ہونے کے حوالے سے کبھی کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی لیکن 22 ...
Read More »پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی گھربنا سکتی ہوں، سجل علی
دبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہر اگرکسی اورملک میں رہنا ہوتو وہ بھارت بھی ہوسکتا ہے۔ دبئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہارکیا۔ سجل علی سے جب پوچھا گیا کہ پاکستان سے باہر آپ ...
Read More »ساؤتھ انڈین فلموں کے مقابلے میں ہندی فلموں کو ترجیح دیتا ہوں، پنکج ترپاٹھی
ممبئی: پنکج ترپاٹھی نے تیلوگو اور ملیالم فلموں میں کام کی متعدد پیشکش ٹھکرانے کا انکشاف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکار پنکج ترپاٹھی نے ساؤتھ انڈین فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ تیلوگو اور ملیالم فلموں کی کام کرنے کی متعدد بار پیشکشں ہوئی لیکن میں نے رضامندی ظاہر نہیں کی ...
Read More »پریانکا چوپڑا نے بیٹی کی جھلک دکھا دی، تصویر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے فینز کے لیے بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔ تصویر میں مالتی کا آدھا چہرہ ٹوپے سے ڈھکا ہوا اور آدھا نظر آرہا ہے۔ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصویر منظرعام پر آتے ہی وائرل ...
Read More »پی ایس ایل 8؛ پلئیرز کی ڈرافٹنگ کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگی۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے جبکہ ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ...
Read More »فیفا ورلڈ کپ؛ جاپان نے جرمنی کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی
دوحہ: فیفاورلڈ کپ 2022 میں جاپان نے جرمنی کو 1 کے مقابلےمیں 2 گول سے شکست دے دی۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 10 ویں میچ میں جاپان نے جرمنی کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ جرمنی کی جانب سے اِلکائی گُنڈوگان نے 33 ویں منٹ میں پینلٹی پر گول اسکور کرتے ...
Read More »