یہ نادراسینٹر_سرائے_عالمگیر ہے ایک روز پہلے یہاں کسی ذاتی کام سے جانا ہوا تو 10 بجے انکے آفس پہنچا وہاں پر دیکھا کے لوگ بائر کھڑے ہیں ۔وجہ پوچھی تو بتایا گیا کہ ٹوکن ختم ہو گئے ہیں جب اندر آفس سے پتہ کیا تو کہتے ہیں کہ ایک دن کے 85 ٹوکن صرف دیے جاتے ہیں جب ان سے ...
Read More »Author Archives: benaqaab
DPO گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری۔
DPO گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری۔ ضلع بھر میں کاروائیوں کے دوران1 ملزم اشتہاری سمیت10ملزمان گرفتار،2عدد موٹر سائیکل، نقدی،کلاشنکوف،2عدد پسٹل30بور، 1کلو سے زائد چرس،اورشراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ...
Read More »کو ٹلہ مین روڈ پرتجاویزات مافیا کا راج ٹریفک جام معمول بن گیا
اے سی کھاریاں ایک نظر ادھر بھی، کو ٹلہ مین روڈ پرتجاویزات مافیا کا راج ٹریفک جام معمول بن گیا۔ گراں فروشوں کی انت، آٹا بہران،سبزی فروٹ کے من مانے ریٹ کوٹلہ مسائلستان بن گیا۔،کوٹلہ مین روڈ پر سارا دن ٹریفک جام معمول بن چکاہے جس کی بڑی وجہ تجاویزات مافیا ہے، عوامی سماجی حلقوں نے میڈیاسروے میں اظہار خیال ...
Read More »یونیورسٹی آف گجرات کے 7 ویں کانووکیشن تقریب کا انعقاد 158 طلبا وطالبات میں گولڈ میڈل تقسیم کئے گئے
یونیورسٹی آف گجرات کے 7 ویں کانووکیشن تقریب کا انعقاد 158 طلبا وطالبات میں گولڈ میڈل تقسیم کئے گئے گجرات کانووکیشن تقریب میں 2017-2018 کے فارغ التحصیل 2000 طلباء و طالبات میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں گجرات کانووکیشن میں سابق رکن یورپین پارلیمنٹ لارڈ واجد خان کو اعزازی ڈگری دی گئی گجرات، لارڈ واجد کو انسانی حقوق کی علمبرداری، ...
Read More »گیپکو سب ڈویژن گلیانہ میں ساٸل بجلی ٹھیک کرانےکے لٸےسیڑھی خود لے کر جانے کے پہ مجبور یہ اقدام کسی جان کے ضیاع کا سبب بھی بن سکتا ہے ۔ذمہ دارکون ہو گا ؟
گیپکو سب ڈویژن گلیانہ میں ساٸل بجلی ٹھیک کرانےکے لٸےسیڑھی خود لے کر جانے کے پہ مجبور یہ اقدام کسی جان کے ضیاع کا سبب بھی بن سکتا ہے ۔ذمہ دارکون ہو گا ؟ عوامی و سماجی حلقوں کا چیف ایگزیکٹو سے نوٹس لینے کا مطالبہ (تفصیل کے مطابق) گیپکو سب ڈویژن گلیانہ میں ساٸلین کو بجلی ٹھیک کرانے کے ...
Read More »چوہدری حبیب ڈھیری نے بے نقاب نیوز سے اظہار خیال کیا ہے اور علاقے مسائل پر بات چیت کی ہے
ٹھو ٹھہ رائے بہادر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت انفارمیشن سیکرٹری NA 71 چوہدری حبیب الرحمن ڈھیری کی بے نقاب نیوز آفس آمد اور بے نقاب نیوز ٹیم کو مبارکباد دی CEO راجہ محبوب اختر UK، منیجنگ ڈرایکٹر راجہ شمریز اختر، چیف ایڈیٹر کرائم سیل پنجاب راجہ عامر محمود، سٹی رپوٹر کھاریاں راجہ نادر منظور اس بات کے مستحق ...
Read More »ایمازون نے سیلرز کے اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویشن کو ’’ہیلتھ پالیسی‘‘ سے مشروط قرار دے دیا
ایمازون نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے سیلرز کے اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویشن کو ’’ہیلتھ ریٹ پالیسی‘‘ سے مشروط قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمازون کی جانب سے دنیا بھر کے اکاؤنٹ ہولڈرز کو کہا گیا کہ اب اکاؤنٹ خود سے ڈی ایکٹی ویٹ نہیں کیے جائیں گے جبکہ سیلرز ایمازون کی وضع کردہ اکاؤنٹ ہیلتھ پالیسی پر عملدرآمد کو ...
Read More »10ارب کا فراڈ؛ ٹریکٹر کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم
کراچی: وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کی ارسال کردہ بمعہ ثبوت رپورٹ پر ٹریکٹر ساز کمپنی کے خلاف 10ارب سے زائد کا فراڈ درست قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ٹریکٹر ساز کمپنی پر کسانوں کے لیے حکومتی ریلیف میں 10ارب روپے سے زائد کے فراڈ ...
Read More »انٹربینک میں ڈالر کی اڑان جاری
کراچی: ذرمبادلہ بحران پر فوری قابو پانے کا کوئی حل نہ نکلنے اور مقامی صنعتوں کو بندش سے بچانے کے لیے مخصوص مالیت کے درآمدی ایل سیز کھلنے سے بدھ کو ایک بار پھر ڈالر کی نسبت روپیہ دباؤ میں رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری رہی لیکن اوپن مارکیٹ میں تعلیم صحت کے لیے سفر پر جانے ...
Read More »