Author Archives: benaqaab

ٹھو ٹھہ رائے بہادر صوبیدار راجہ عبدالرحمن، راجہ محمد عارف کے صاحبزادے چیف ایڈیٹر کرائم سیل پنجاب راجہ عامر محمود کے ماموں زاد کے بیٹوں راجہ فہد عارف، راجہ احمد عارف رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئ

ٹھو ٹھہ رائے بہادر صوبیدار راجہ عبدالرحمن، راجہ محمد عارف کے صاحبزادے چیف ایڈیٹر کرائم سیل پنجاب راجہ عامر محمود کے ماموں زاد کے بیٹوں راجہ فہد عارف، راجہ احمد عارف رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے انکی بارات اور نکاح کی رسم کی تقریبات خاور مارکی پر منقعد ہوئی بڑی سادگی سے شادی انجام پاءی گئی بارات کا استقبال ...

Read More »

جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم۔۔ جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری پتنگ فروش ملزمان گرفتار645 پتنگیں اور2 ڈوریں برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کالاگجراں پولیس نےپتنگ فروش ملزم افضال کو گرفتار کرلیا ملزم سے645 پتنگیں اور2 ڈوریں برآمد ، پتنگ فروشی خونی کھیل ہے جس کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ...

Read More »

گلیانہ (کرائم رپورٹر )ٹرانسفارمر کی درستگی کےنام پر واپڈا اہلکاروں کی لوٹ مار جاری

گلیانہ (کراٸم رپورٹر )ٹرانسفارمر کی درستگی کےنام پر واپڈا اہلکاروں کی لوٹ مار جاری متعلقہ محکمہ غیر قانونی ورکشاپس کے خلا ف کارواٸی کرنے سے بھی گریزاں چیف ایگزیکٹو گیپکو نوٹس لیں تفصیل کے مطابق کھاریاں ،لالہ موسی ،کوٹلہ میں غیر قانونی ورکشاپ قاٸم ہیں واپڈا اہلکار ٹرانسفارمر سرکاری طور پر ٹھیک کرانے کے بجاٸے ان غیر قانونی ورکشاپ میں ...

Read More »

منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے 8 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

سی ٹی ڈی پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، فورس نے منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے 8 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ منڈی بہاءالدین (‌سٹی این این) سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق 2 دہشت گردوں کو لاہور مسلم ٹاؤن اور ایک کو داتا دربار کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے، ...

Read More »

گلیانہ گرانفروشوں نے غریب عوام لوٹنا شروع کر رکھا ہے

گلیانہ گرانفروشوں نے غریب عوام لوٹنا شروع کر رکھا ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے DC نوٹس لیں اہلیان علاقہ کی درخواست (تفصلات کے مطابق یہ موصوف جو بزرگوال سے تعلق رکھتے ھیں منگلیہ روڈ گلیانہ نذد بٹ چکن شاپ اپنا سبزی کا کھوکھہ چلا رھے ھیں ۔۔۔۔ اپنی مرضی کے اضافی ریٹ لگا کر حرام کھانے میں مصروف ...

Read More »

صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت 22 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئ جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سےجاری ہے وارسک سے گرڈ سٹیشنوں کی بحالی کا آغاز کر دیا گیا ہے،پاور ڈویژن پچھلے ایک گھنٹے میں اسلام آباد سپلائی کمپنی اور پشاور سپلائی کمپنی کے محدود ...

Read More »

تھانہ لاری اڈا /نوجوان کی نعش برآمد

تھانہ لاری اڈا /نوجوان کی نعش برآمد تھانہ لاری اڈا کے علاقہ سے نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ہے۔پولیس گجرات۔ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ گجرات۔کرائم سین یونٹ کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔پولیس گجرات۔ مقتول کو تیز دھار آلے کی مدد سے گلا کاٹ کر قتل کیا ...

Read More »

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے امیدوار ایم این اے 62 چوہدری موسی الہی کی خصوصی ریکوسٹ پر کوٹلہ ہسپتال کے لیے 2 ارب کے فنڈ جاری کی

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے امیدوار ایم این اے 62 چوہدری موسی الہی کی خصوصی ریکوسٹ پر کوٹلہ ہسپتال کے لیے 2 ارب کے فنڈ جاری کیے اور 100 بیڈ کی اپ گرڈیشن کی اور یہ کوٹلہ کی عوام کے لیے بہت بڑا عوامی ریلیف ہے اسکو متنازعہ بنانا عوام کو اس سہولت محروم کرنے کے برابر ہے ...

Read More »

بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے سالانہ انتخابات 2023 چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے صدارت کے لیے میدان مار لی

بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے سالانہ انتخابات 2023 چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے صدارت کے لیے میدان مار لیاچوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے 310 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار ملک محمدنوازاعوان ایڈووکیٹ نے 190 ووٹ حاصل کیے۔چوہدری محمد طیب ایڈووکیٹ نے جنرل سیکرٹری کے لیے 319 ووٹ حاصل کیے اور مد مقابل امیدوار چوہدری محمد ...

Read More »

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا تھانہ صدر بیرونی اور روات کا اچانک دورہ،

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا تھانہ صدر بیرونی اور روات کا اچانک دورہ، موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تھانوں کے سیکیورٹی کے نظام کو چیک کیااور ڈیوٹی پر مامور ملازمان کو بریف کیا، تھانہ کے فرنٹ ڈیسک ریکارڈ، حوالات،تھانہ کی بلڈنگز اور صفائی کے نظام سمیت دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا، ایس پی صدر نے ...

Read More »